حکمران قادیانیوں کی پشت پناہی چھوڑ دیں،مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے انتباہ کردیا،بڑے اقدام کا اعلان
تیمرگرہ(آ ن لائن) حکمران قادیانیوں کی پشت پناہی چھوڑ دے اورحکومت ملک میں جاری قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر مکمل پابندی لگائے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا دیرلویر میں کنونشن سے مقررین کا خطاب،تفصیلات کے مطابق عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لوئر دیر کے زیر اہتما م ختم نبوت ورکر کنونشن کا انعقاد کیا… Continue 23reading حکمران قادیانیوں کی پشت پناہی چھوڑ دیں،مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے انتباہ کردیا،بڑے اقدام کا اعلان







































