میں صادق سنجرانی کو ووٹ دونگی،ن لیگ کی اہم سینیٹر بضد،شہبازشریف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف نے سینٹر کلثوم پروین کاحکومتی عشائیے میں شرکت پر بات سننے سے انکار کردیا اور انہیں اپنی سیٹ پر جا کر بیٹھنے کا کہہ دیا،نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینٹر کلثوم پروین چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ووٹ دینے پر بضد ہیں ،سینٹر کلثوم پروین نے شہبازشریف… Continue 23reading میں صادق سنجرانی کو ووٹ دونگی،ن لیگ کی اہم سینیٹر بضد،شہبازشریف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا