پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے تحصیل ڈومیل کے ناظم اعلیٰ فدا محمد خان کو تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہا ہے۔ فدا محمد خان نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں وزیراعلیٰ محمود خان سے ملاقات کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی سے مستعفی ہو کر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا







































