زرداری کیلئے منی لانڈرنگ میں ہندوستانی شہری کے ملوث ہونے کا انکشاف، وعدہ معاف گواہ سچائی سامنے لے آیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری کے لیے منی لانڈرنگ کرنے میں بھارتی شہری کے ملوث ہونے کا انکشاف ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے ناصر عبداللہ لوتھا نے منی لانڈرنگ میں بھارتی شہری کے ملوث ہونے کا انکشاف کردیا۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading زرداری کیلئے منی لانڈرنگ میں ہندوستانی شہری کے ملوث ہونے کا انکشاف، وعدہ معاف گواہ سچائی سامنے لے آیا