ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، حکومت کہیں نہیں جارہی،تحریک انصاف کو مکمل سپورٹ کرینگے، آرمی چیف کا واضح اعلان ،کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) معروف تاجرعقیل کریم ڈھیڈی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کا احوال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افواہوں پر کان نہ دھریں، حکومت کہیں نہیں جارہی ،گزشتہ حکومت نے مدت پوری کی، یہ حکومت بھی اپنی مدت پوری کریگی۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ گزشتہ دنوں آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات ہوئی، جس میں آرمی چیف نے کہاگزشتہ حکومت نے وقت پورا کیایہ حکومت بھی کرے گی، لوگ افواہوں

پر کان نہ دھریں۔عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا کہ آرمی چیف نے بتایا کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، حکومت کہیں نہیں جارہی، حکومت کے خلاف کوئی سازش نہیں ہورہی، تحریک انصاف حکومت کومکمل سپورٹ کریں گے۔انھوں نے کہا کہ بریفنگ میں بتایاگیاحکومت استحکام کی طرف جارہی ہے،اچھے نتائج آرہے ہیں، پاکستان کے امریکاسمیت دنیاسے تعلقات بہترہورہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ بتایاگیا اسمگلنگ کے خاتمے کے لئے بارڈرز سیل کئے جارہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…