بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

انا للہ وانا الیہ راجعوں، پاکستان کے معروف سیاستدان انتقال کر گئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما غلام قادر بھٹو انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے اور بینظیر بھٹو کے قریبی ساتھی غلام قادر کراچی میں انتقال کر گئے ہیں ۔ گزشتہ رات ان کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے ۔

وہ کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ ان کو پارٹی کے اہم رہنمائوں اور شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا تھا ۔ ملک بھر کی سیاسی و سماجی شخصیات سمیت پارٹی رہنمائوں نے ان کیلئے تعزیتی پیغام جاری کیا ان کی مغفرت کیلئے دعا بھی کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…