منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ زندہ جل گیا‎‎

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا طیارہ تباہ ہو گیا جس میں ایک پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا ،معلوم ہوا ہے کہ بھارتی فضائیہ

کا طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ تلن کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں ٹرینی پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ ابھی یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ طیارہ کیسے گرا۔ بھارتی فضائیہ نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…