حکومت نے آرمی چیف کوکچی پرچی پر توسیع دی، حکومت کو کس سے مشورہ کرناچاہیے تھا؟ قمر زمان کائرہ بھی حکومت مخالف بول پڑے
اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت نے آرمی چیف کوکچی پرچی پر توسیع دی،حکومت کو بیورو کریسی سے مشاور ت کرنی چاہئے تھی۔ بدھ کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ حکومت کوغور کرناچاہئے کہ کچی پرچیوں… Continue 23reading حکومت نے آرمی چیف کوکچی پرچی پر توسیع دی، حکومت کو کس سے مشورہ کرناچاہیے تھا؟ قمر زمان کائرہ بھی حکومت مخالف بول پڑے











































