جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب،وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا بھی فیصلہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے موجودہ صورتحال میں قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وہ جلد قوم سے خطاب کریں گے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کا قوم سے خطاب کا امکان ہے، دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کر لیا ہے جو کل شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اس اجلاس میں سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاجائے گا، وزیراعظم کی جانب سے پارٹی کے تمام ارکان کوحاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…