ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے آرمی چیف کوکچی پرچی پر توسیع دی، حکومت کو کس سے مشورہ کرناچاہیے تھا؟ قمر زمان کائرہ بھی حکومت مخالف بول پڑے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت نے آرمی چیف کوکچی پرچی پر توسیع دی،حکومت کو بیورو کریسی سے مشاور ت کرنی چاہئے تھی۔ بدھ کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ حکومت کوغور کرناچاہئے کہ کچی پرچیوں پر آرمی چیف کو توسیع دینے جارہی ہے، اس حوالے سے پہلے خط پر غور کرناچاہئے، میں خود ایسے خط اپنے حلقے کے لوگوں کولکھ کردیتا رہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے دور میں آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف کی

مدت ملازمت میں توسیع ہوئی  لیکن ہمارے دور میں باقاعدہ آئینی طریقہ کار اپنایا گیا۔ اس سے قبل آمر خود ہی اپنے آپ کوتوسیع دیتے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس کا ازالہ ایسے ہوگا کہ آئندہ کیلئے کیا طریقہ کار طے ہوناچاہئے، ہوسکتاہے کہ عدالت آئندہ کیلئے بھی کوئی طریقہ کارطے کردے۔ ان کا کہنا تھاکہ آرمی چیف کوتوسیع دینے کیلئے حکومت کو بیورو کریسی سے مشاور ت کرنی چاہئے تھی، حکومت نے ایک ایسا نظام چلا رکھا کہ یہ لوگوں کوموقع ہی نہیں دیتے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…