پیر‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2024 

پولیس تشدد سے جاں بحق ہونیوالے صلاح الدین کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی، عوام اے ٹی ایمز میں جا کر کیمرے کو دیکھ کر منہ چڑانے لگے، سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ چھا گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

پولیس تشدد سے جاں بحق ہونیوالے صلاح الدین کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی، عوام اے ٹی ایمز میں جا کر کیمرے کو دیکھ کر منہ چڑانے لگے، سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ چھا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) اے ٹی ایم مشین توڑنے والے شہری صلاح الدین کو رحیم یار خان پولیس نے گرفتار کیا اس موقع پر صلاح الدین نے اشاروں سے بتایا کہ وہ بول نہیں سکتا لیکن پولیس والوں نے اس پر اتنا تشدد کیا کہ وہ بولنے پرمجبور ہو گیا، اس تشدد کی بدولت صلاح الدین… Continue 23reading پولیس تشدد سے جاں بحق ہونیوالے صلاح الدین کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی، عوام اے ٹی ایمز میں جا کر کیمرے کو دیکھ کر منہ چڑانے لگے، سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ چھا گیا

پیپلزپارٹی نے نے جی آئی ڈی سی کے 300ارب روپے خرچ کرنے کا فارمولا تجویز کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

پیپلزپارٹی نے نے جی آئی ڈی سی کے 300ارب روپے خرچ کرنے کا فارمولا تجویز کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپ ارٹی کے سینئر رہنماء سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ خورشید شاہ نے جی آئی ڈی سی کے 300ارب روپے خرچ کرنے کا فارمولا تجویز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام سے اکٹھے کئے گئے پیسے عوام پر ہی لگائے جائیں، 300 ارب این ایف سی… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے نے جی آئی ڈی سی کے 300ارب روپے خرچ کرنے کا فارمولا تجویز کردیا

 ملک میں زرعی ایمرجنسی کے تحت 300ارب روپے کے نئے پروگرام کا آغاز،جہانگیرترین نے بڑا اعلان کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

 ملک میں زرعی ایمرجنسی کے تحت 300ارب روپے کے نئے پروگرام کا آغاز،جہانگیرترین نے بڑا اعلان کردیا

پشاور(این این آئی)زرعی ایمرجنسی پروگرام پاکستان کے فوکل پرسن اورپی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ملک میں زرعی ایمرجنسی کے تحت 300ارب روپے کانیاپروگرام شروع کردیاہے، دو ارب روپے سوات میں فشریز کی پیداواربڑھانے پر خرچ کررہے ہیں، جدید ٹراؤٹ ہچریاں قائم کررہے ہیں پانچ سال کی مدت کے… Continue 23reading  ملک میں زرعی ایمرجنسی کے تحت 300ارب روپے کے نئے پروگرام کا آغاز،جہانگیرترین نے بڑا اعلان کردیا

”اسلام آباد لاک ڈاؤن“ اپوزیشن کی تیاریاں شروع، مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت اجلاس میں بڑے فیصلے  کرلئے گئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

”اسلام آباد لاک ڈاؤن“ اپوزیشن کی تیاریاں شروع، مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت اجلاس میں بڑے فیصلے  کرلئے گئے

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ”اسلام آباد لاک ڈاؤن فیصلے کو“کو ”آزادی مارچ“میں تبدیل کرتے ہوئے تحریک میں سیاسی و مذہبی جماعتوں،تاجروں اور وکلاء کو مدعو کر نے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں رابطہ کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں، اکرم خان… Continue 23reading ”اسلام آباد لاک ڈاؤن“ اپوزیشن کی تیاریاں شروع، مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت اجلاس میں بڑے فیصلے  کرلئے گئے

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کے دورہ پاکستان کا اصل مقصد کیا ہے؟سابق سفیر اور سینئر تجزیہ کار جمیل احمد خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کے دورہ پاکستان کا اصل مقصد کیا ہے؟سابق سفیر اور سینئر تجزیہ کار جمیل احمد خان نے بڑا دعویٰ کردیا

کراچی (این این آئی)سابق سفیر اور سینئر تجزیہ کار جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے، انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کے دورہ پاکستان سے دنیا کو سفارتی رابطوں کابہترپیغام… Continue 23reading سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کے دورہ پاکستان کا اصل مقصد کیا ہے؟سابق سفیر اور سینئر تجزیہ کار جمیل احمد خان نے بڑا دعویٰ کردیا

ڈیل کی خبریں عروج پر،جاوید ہاشمی نے بھی تصدیق کردی، جیل میں قیدنوازشریف کا اہم ترین پیغام سامنے آگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

ڈیل کی خبریں عروج پر،جاوید ہاشمی نے بھی تصدیق کردی، جیل میں قیدنوازشریف کا اہم ترین پیغام سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی ڈیل نہیں کروں گا، قانونی جنگ لڑوں گا، ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر قائم ہوں۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق اہل خانہ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہاکہ، موجودہ حکومت جلد اپنے انجام کو پہنچنے… Continue 23reading ڈیل کی خبریں عروج پر،جاوید ہاشمی نے بھی تصدیق کردی، جیل میں قیدنوازشریف کا اہم ترین پیغام سامنے آگیا

مقبوضہ کشمیر کی آتش خطے کو لپیٹ میں لے سکتی ہے،اقوام عالم خواب غفلت سے کب بیدار ہوں گی؟وزیراعلیٰ عثمان بزداراقوام عالم سے بڑا سوال

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر کی آتش خطے کو لپیٹ میں لے سکتی ہے،اقوام عالم خواب غفلت سے کب بیدار ہوں گی؟وزیراعلیٰ عثمان بزداراقوام عالم سے بڑا سوال

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پشاورگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے والدہ کے انتقال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے دکھ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کی آتش خطے کو لپیٹ میں لے سکتی ہے،اقوام عالم خواب غفلت سے کب بیدار ہوں گی؟وزیراعلیٰ عثمان بزداراقوام عالم سے بڑا سوال

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے یکم جولائی سے 5ستمبر تک ہونیوالی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہونیوالے نقصانات کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق سیلاب اور بارشوں کے نتیجے میں ملک بھر مجموعی طور پر 235 افراد جاں بحق… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

”سب اچھا ہے“ کی رپورٹ سے کام نہیں چلے گا،جو افسر پرفارم نہیں کریگا وہ ہماری ٹیم کا حصہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے افسران کو وارننگ دیدی

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

”سب اچھا ہے“ کی رپورٹ سے کام نہیں چلے گا،جو افسر پرفارم نہیں کریگا وہ ہماری ٹیم کا حصہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے افسران کو وارننگ دیدی

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے راولپنڈی اور لاہور میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے وزیراعلیٰ آفس میں منعقدہ اعلی سطح کے اجلاس میں ڈینگی کے تدارک کے لئے جاری کی جانے والی ہدایات پر عملدرآمد نہ کرنے پر انتظامی افسران کی سرزنش کی۔وزیراعلیٰ نے اجلاس… Continue 23reading ”سب اچھا ہے“ کی رپورٹ سے کام نہیں چلے گا،جو افسر پرفارم نہیں کریگا وہ ہماری ٹیم کا حصہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے افسران کو وارننگ دیدی