غلطی ہو گئی مجھے معاف کردو!ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے اپنے کئے پر معافی مانگ لی،پاکستانیوں سے بڑی اپیل کردی
اسلام آباد (این این آئی)ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی دفترخارجہ اور اعلیٰ سطح اجلاس کیلئے مختص کمرے میں بنائی گئی ویڈیو سامنے آنے کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا، جس کے بعد اب انہوں نے عوام سے معافی مانگ لی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر… Continue 23reading غلطی ہو گئی مجھے معاف کردو!ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے اپنے کئے پر معافی مانگ لی،پاکستانیوں سے بڑی اپیل کردی