منی لانڈرنگ کیس: خانانی اینڈ کالیا گروپ کے تمام ملزمان بری
کراچی(آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں خانانی اینڈ کالیا گروپ کے تمام ملزمان کو بری کردیا۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد سلیم پر مشتمل سنگل بینچ نے بینکنگ کورٹ کے فیصلے کے خلاف ایف آئی اے کی اپیل پر سماعت کی۔ایف آئی اے کی جانب سے چوہدری وسیم ایڈووکیٹ پیش ہوئے، مجموعی طور… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس: خانانی اینڈ کالیا گروپ کے تمام ملزمان بری