کراچی پولیس اور کسٹمز انٹیلی جنس کی ملی بھگت لاکھوں مالیت کی کیا چیز بیچ دی
کراچی(آن لائن) کھارادر پولیس اور کسٹمز انٹیلی جنس نے ملی بھگت سے اسمگل شدہ ہزاروں کلو چھالیہ پکڑ کر بازار میں فروخت کردی۔تفصیلات کے مطابق یکم نومبر کو کھارادر پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر جوڑیا بازار کے ایک گودام پر چھاپہ مارا،جہاں بڑی مقدار میں اسمگل شدہ چھالیہ مقدار برآمد کی۔ پولیس نے اسمگل… Continue 23reading کراچی پولیس اور کسٹمز انٹیلی جنس کی ملی بھگت لاکھوں مالیت کی کیا چیز بیچ دی