حکومت نواز شریف کو فوری بیرون ملک جانے کی اجازت دے، چوہدری شجاعت حسین نے مشورہ دیدیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے وزیر دفاع پرویز خٹک اور صادق سنجرانی نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، اس ملاقات میں ق لیگ کے رہنما نے مشورہ دیا کہ حکومت میاں نواز شریف کو فوری طور پر بیرون ملک بھیجنے کی اجازت دیدے، وزیر دفاع… Continue 23reading حکومت نواز شریف کو فوری بیرون ملک جانے کی اجازت دے، چوہدری شجاعت حسین نے مشورہ دیدیا