پیر‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2024 

حکومت پنجاب نے کس کام کیلئے 3 ارب 45 کروڑ روپے سے زائد کی منظوری دیدی

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

حکومت پنجاب نے کس کام کیلئے 3 ارب 45 کروڑ روپے سے زائد کی منظوری دیدی

لاہو ر(این این آئی) حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2019-20 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 12 ویں اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 4 ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر 3 ارب 45 کروڑ 34 لاکھ 14 ہزار روپے کی منظوری دی۔ اجلاس کی… Continue 23reading حکومت پنجاب نے کس کام کیلئے 3 ارب 45 کروڑ روپے سے زائد کی منظوری دیدی

نیب نے شہباز شریف کی کونسی نئی فائل کھولنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

نیب نے شہباز شریف کی کونسی نئی فائل کھولنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (آن لائن) نیب نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے دور حکومت کے ایک ارب روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کے تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں نیب نے پی اینڈ ڈی سمیت دیگر متعلقہ سرکاری اداروں سے مختلف منصوبوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔

پا کستان کشمیریوں کو کبھی تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیگا ،آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ کا دوٹوک اعلان

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

پا کستان کشمیریوں کو کبھی تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیگا ،آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ کا دوٹوک اعلان

راولپنڈی( آن لائن )پاک فو ج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا ، کشمیر کا تکمیل کا نامکمل ایجنڈا ہے اور اس وقت رہے گا ،جب تک اس کا حل اقوام متحدہ… Continue 23reading پا کستان کشمیریوں کو کبھی تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیگا ،آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ کا دوٹوک اعلان

برطانیہ میں اہلیہ اور بچوں کا نام جائیدادوں پر  صدارتی ریفرنس کا سامنا کرنے والے جسٹس قاضی فائز عیسی کی واپسی

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

برطانیہ میں اہلیہ اور بچوں کا نام جائیدادوں پر  صدارتی ریفرنس کا سامنا کرنے والے جسٹس قاضی فائز عیسی کی واپسی

اسلام آباد(  آن لائن) سپریم جوڈیشل کونسل میں صدارتی ریفرنس کا سامنا کرنے والے جسٹس قاضی فائز عیسی آئندہ ہفتے 11 ستمبر کو سپریم کورٹ کے نئے عدالتی سال برائے 20-2019 کا آغاز ہونے پر مقدمات کی سماعت شروع کردیں گے۔جسٹس قاضی فائز عیسی سپریم کورٹ کے تین ججز پر مشتمل بینچ کی سربراہی کریں… Continue 23reading برطانیہ میں اہلیہ اور بچوں کا نام جائیدادوں پر  صدارتی ریفرنس کا سامنا کرنے والے جسٹس قاضی فائز عیسی کی واپسی

ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہونے کے بعدلاہورسینٹرل پولیس آفس کے باہر بزرگ خاتون سے بدسلوکی کرنے والے پنجاب  پولیس  کے اے ایس آئی کی شامت آگئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہونے کے بعدلاہورسینٹرل پولیس آفس کے باہر بزرگ خاتون سے بدسلوکی کرنے والے پنجاب  پولیس  کے اے ایس آئی کی شامت آگئی

لاہور(آن لائن) آئی جی پنجاب کے دفتر شکایت لے کر آنے والی بزرگ خاتون سے بدسلوکی کرنیوالے پنجاب پولیس کے اے ایس آئی آصف  کومعطل کر کے گرفتارکر لیا گیا۔ پولیس اہلکار کی بزرگ خاتون سے بد تمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر آئی جی پنجاب نے نوٹس لے کر… Continue 23reading ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہونے کے بعدلاہورسینٹرل پولیس آفس کے باہر بزرگ خاتون سے بدسلوکی کرنے والے پنجاب  پولیس  کے اے ایس آئی کی شامت آگئی

 ایشیائی ترقیاتی بنک نے جنوبی ایشیائی ممالک میں مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کردی، پاکستان کی انتہائی تشویشناک پوزیشن

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

 ایشیائی ترقیاتی بنک نے جنوبی ایشیائی ممالک میں مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کردی، پاکستان کی انتہائی تشویشناک پوزیشن

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بنک نے جنوبی ایشیائی ممالک میں پاکستان کوسب سے زیادہ مہنگائی والا ملک قراردیاہے.پاکستان بنگلہ دیش. نیپال. سری لنکا سے بھی پیچھے رہ گیا. پاکستان ہر روز سنگین معاشی بحران میں پھنس رہا ہے. ملک پر… Continue 23reading  ایشیائی ترقیاتی بنک نے جنوبی ایشیائی ممالک میں مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کردی، پاکستان کی انتہائی تشویشناک پوزیشن

 پلاسٹک بیگز پرپابندی کا مسئلہ حل،پلاسٹک بیگز کی موٹائی اور سائز کتنا ہوگا؟تفصیلات جاری

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

 پلاسٹک بیگز پرپابندی کا مسئلہ حل،پلاسٹک بیگز کی موٹائی اور سائز کتنا ہوگا؟تفصیلات جاری

لاہور (آن لائن) پلاسٹک بیگز کے متعلق ڈرافٹ ایکٹ پر مشاورت کے لیے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ایک مشاورت اجلاس ہوا جس میں پلاسٹک بیگز ایسوسی ایشن، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی، محکمہ ماحولیات، متعلقہ حکومتی اداروں کے نمائندوں اور کاروباری برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ لاہور چیمبر کے صدر الماس… Continue 23reading  پلاسٹک بیگز پرپابندی کا مسئلہ حل،پلاسٹک بیگز کی موٹائی اور سائز کتنا ہوگا؟تفصیلات جاری

  غیر ملکی سفارتخانوں کے نام پر منگوائی گئی3کروڑ مالیت کی شراب کی 2268بوتلیں برآمد ،سفارتخانوں کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

  غیر ملکی سفارتخانوں کے نام پر منگوائی گئی3کروڑ مالیت کی شراب کی 2268بوتلیں برآمد ،سفارتخانوں کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن) کسٹم حکام نے غیر ملکی سفارتخانوں کے نام پر منگوائی گئی3کروڑ مالیت کی شراب کی 2268بوتلیں برآمد کر لیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق کسٹم حکام نے خفیہ اطلاعات پر کراچی کی بندرگاہ پر چھاپہ مارکر شراب کی 2268بوتلیں برآمد کر لی ہیں 3کروڑ روپے مالیت کی یہ شراب لبنان، انڈونیشیا، شام اور… Continue 23reading   غیر ملکی سفارتخانوں کے نام پر منگوائی گئی3کروڑ مالیت کی شراب کی 2268بوتلیں برآمد ،سفارتخانوں کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

بین الاقوامی سطح کے ٹریفک قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ،3 بارچالان کے بعد لائسنس معطل،تفصیلات جاری

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

بین الاقوامی سطح کے ٹریفک قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ،3 بارچالان کے بعد لائسنس معطل،تفصیلات جاری

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں بین الاقوامی سطح کے نئے ٹریفک قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، جس کے تحت دوران ڈرائیونگ سگریٹ نوشی اور سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چالان ہوگا،3 بارچالان کے بعد لائسنس معطل کردیا جائیگا، ٹریفک جام پرڈیوٹی آفیسر کیخلاف کارروائی ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ… Continue 23reading بین الاقوامی سطح کے ٹریفک قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ،3 بارچالان کے بعد لائسنس معطل،تفصیلات جاری