ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی ٹیم کو سری لنکا کی مہمان نوازی کے بجائے میچ جیتنے کا مشورہ

datetime 11  دسمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے مشورہ دیا ہے کہ مہمان ٹیم کی مہمان نوازی اتنی بھی نہیں کرنی کہ وہ میچ جیت جائیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ خوشی ہے پاکستان میں دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ واپس آگئی ہے اور اصل کرکٹ ٹیسٹ کرکٹ ہی ہے، ٹیسٹ کرکٹ

کی بحالی کے ساتھ باقی ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی۔انہوں نے کہا کہ سری لنکا کی ٹیم اور حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ پاکستان آئے، سری لنکن ٹیم ہماری مہمان ہے تاہم مہمان نوازی اتنی نہیں کرنی، قومی کرکٹ ٹیم کو میچ جیتنا ہے۔ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ نیا پاکستان ہے، پاکستان میں سیاح، انٹرنیشنل کرکٹرز، انویسٹرز سب آ رہے ہیں کیونکہ امن آگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…