اسلام آباد پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا عالمی سطح پر اعتراف، برطانیہ کے بعد نیدر لینڈ نے بھی ملکہ میگسیما کے دورہ پر شاندار سکیورٹی انتظامات پرشکریہ کا خط لکھ دیا

11  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)برطانیہ کے بعد نیدر لینڈ نے بھی پولیس کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کو شکریہ کا خط لکھ دیا۔سفیر نیدر لینڈ ووٹر پلومپ نے خط میں کہاکہ ملکہ میگسیما کے دورہ پاکستان کے دوران شاندار سیکیورٹی انتظامات کئے گئے،فول پروف سیکیورٹی انتظامات نے ملکہ کے اہم دورہ کو کامیاب بنایا۔سفیر نیدر لینڈ نے کہاکہ آئی جی محمد عامر ذوالفقار خان نے

سیکیور ٹی کے لئے بہترین حکمت عملی مرتب کی۔سفیر نیدر لینڈ نے کہاکہ ڈی آئی جی سیکیورٹی وقار چوہان۔ایس ایس پی سیکیورٹی اور ایس ایس پی سپیشل برانچ کا مشکور ہوں۔انہوں نے کہاکہ نیدر لینڈ سفارتخانہ کا اسلام آباد پولیس سے مضبوط ورکنگ ریلیشن شپ ہے ملکہ کے دورہ سے ان تعلقات کو مزید فروغ ملا۔انہوں نے کہاکہ آئی جی محمد عامر ذوالفقار خان کی قیادت میں پولیس کی پیشہ وارانہ صلاحیتیں قابل تعریف ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…