نوازشریف کوکونسی بیماری لاحق ہے؟سابق وزیراعظم کا علاج کرنے والے ڈاکٹر شمسی نے حیران کن انکشاف کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف کا علاج کرنیوالے ڈاکٹر شمسی نے کہاہے کہ نواز شریف کی بیماری کی تشخیص ہوگئی جس کا نام اکیوٹ آئی ٹی پی ہے اور یہ بیماری عموما چھوٹے بچوں کی ہوتی ہے۔ایک انٹرویو میں نوازشریف کا علاج کرنے والے ڈاکٹر طاہر شمسی نے بتایا کہ نواز شریف کی… Continue 23reading نوازشریف کوکونسی بیماری لاحق ہے؟سابق وزیراعظم کا علاج کرنے والے ڈاکٹر شمسی نے حیران کن انکشاف کردیا