قیمتوں میں کمی کی سفارش کے باوجودپیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں اضافہ، حکومت کو کتنے ارب اضافی آمدن ہوگی؟ حیرت انگیز انکشافات
کراچی(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں اضافہ کر دیا گیاہے، جس سے حکومت کو اضافی 4 ارب روپے تک کی آمدنی متوقع ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی کم قیمتیں ہونے کے باوجود حکومت نے عوام کو کوئی ریلف نہ دیا، اوگرا کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کے برعکس سرکار نے پیٹرولیم… Continue 23reading قیمتوں میں کمی کی سفارش کے باوجودپیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں اضافہ، حکومت کو کتنے ارب اضافی آمدن ہوگی؟ حیرت انگیز انکشافات