لاہور(سی پی پی)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی(پی آئی سی)پر وکلا کے حملے کے بعد ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن کاہڑتال کااعلان کردیا،ینگ ڈاکٹر ز ایسویسی ایشن نے کہا کہ پنجاب بھر کے تمام ہسپتال بند کئے جائیں گے،انصاف نہ ملنے تک احتجاج جاری رہے گا۔ڈاکٹرز نے کہاہے کہ سرکاری ہسپتال عوام کے پیسے سے بنے ہیں۔
وکلانے ڈاکٹرز نہیں عوام پر حملہ کیا،عوام کی امانت میں وکلا نے خیانت کی، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی(پی آئی سی)پر وکلا کے حملے کے بعد ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن کاہڑتال کااعلان کردیا،ینگ ڈاکٹر ز ایسو سی ایشن نے کہا کہ پنجاب بھر کے تمام ہسپتال بند کئے جائیں گے،انصاف نہ ملنے تک احتجاج جاری رہے گا۔