پیر‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2024 

کراچی میں مکھیوں کی کہانی امریکی اخبارات کی زینت بن گئی،نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

کراچی میں مکھیوں کی کہانی امریکی اخبارات کی زینت بن گئی،نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں مکھیوں کی بہتات امریکی اخبارات کی زینت بن گئی ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کراچی شہر میں مکھیوں کی بھرمار ہے، مکھیاں محلے، بازار اور دکان میں ہر جگہ موجود ہیں، کراچی میں مکھیاں اور سیلاب اکثر اکٹھے آتے ہیں اور کراچی کے… Continue 23reading کراچی میں مکھیوں کی کہانی امریکی اخبارات کی زینت بن گئی،نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

تھانہ سیکریٹریٹ میں ملزم پر تشدد کی وائرل ویڈیو کتنے سال پرانی ہے؟اسلام آباد پولیس کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

تھانہ سیکریٹریٹ میں ملزم پر تشدد کی وائرل ویڈیو کتنے سال پرانی ہے؟اسلام آباد پولیس کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی) تھانہ سیکریٹریٹ میں ملزم پر تشدد کی وائرل ویڈیو کا معاملہ،ویڈیو دو سال پرانی نکلی،ملزم کے خلاف مویشی چوری کے الزام میں 2 مقدمات درج ہوئے۔مقدمہ نمبر109/18تھانہ سیکریٹریٹ میں 02مئی 2018کو درج ہواجبکہ دوسرا مقدمہ نمبر 427/18مورخہ 18اکتوبر2018کو تھانہ بارہ کہو میں درج ہوا،مجاز عدالت نے ملزم کو 8ماہ قید… Continue 23reading تھانہ سیکریٹریٹ میں ملزم پر تشدد کی وائرل ویڈیو کتنے سال پرانی ہے؟اسلام آباد پولیس کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

مہنگی گیس، پاکستان کے اہم شہر میں نانبائیوں  نے  روٹی20 روپے فروخت کرنے کااعلان کردیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

مہنگی گیس، پاکستان کے اہم شہر میں نانبائیوں  نے  روٹی20 روپے فروخت کرنے کااعلان کردیا

کوہاٹ(آن لائن)کوہاٹ کے نانبائیوں نے گیس کی قیمت میں حسب وعدہ کمی نہ ہونے کے بعد روٹی بیس روپے فروخت کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں نانبائی ایسوسی ایشن کا اجلاس محمد سلطان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ضلع بھر سے نانبائیوں نے شرکت کی محمد سلطان نے بتایا کہ صوبائی حکومت… Continue 23reading مہنگی گیس، پاکستان کے اہم شہر میں نانبائیوں  نے  روٹی20 روپے فروخت کرنے کااعلان کردیا

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد مزید دو اہم ممالک کے وزراء خارجہ کے دورہ پاکستان کا اعلان کردیاگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد مزید دو اہم ممالک کے وزراء خارجہ کے دورہ پاکستان کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ایل او سی پر جوانوں کی حوصلہ افزائی کی، گولہ باری سے متاثرین سے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم نے جمعہ کے روز ایل او سی کا آرمی چیف کے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد مزید دو اہم ممالک کے وزراء خارجہ کے دورہ پاکستان کا اعلان کردیاگیا

کھوئی رٹہ،مقامی لوگوں کے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف جلوس پر بھارتی فوج کی گولہ باری اور فائرنگ،متعدد زخمی ہوگئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

کھوئی رٹہ،مقامی لوگوں کے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف جلوس پر بھارتی فوج کی گولہ باری اور فائرنگ،متعدد زخمی ہوگئے

کوٹلی (این این آئی)ضلع کوٹلی کی تحصیل کھوئی رٹہ سے مقامی لوگوں نے جمعہ کے روز مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم، کرفیو اور پابندیوں کے خلاف جلوس نکالا اور سیری چتر سے جنجوٹ بہادر سیز فائر لائن کی طرف مارچ کیا جس پر بھارتی فوج نے نہتے اور پرامن مظاہرین پر گولہ باری اور… Continue 23reading کھوئی رٹہ،مقامی لوگوں کے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف جلوس پر بھارتی فوج کی گولہ باری اور فائرنگ،متعدد زخمی ہوگئے

قوم کو تیمور شہید کی قربانی پر ناز ہے،جس قوم کے سپوت جذبہ شہادت سے سرشار ہوں،اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا،عثمان بزدار

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

قوم کو تیمور شہید کی قربانی پر ناز ہے،جس قوم کے سپوت جذبہ شہادت سے سرشار ہوں،اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا،عثمان بزدار

لاہور(پ ر)وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار یوم دفاع کے موقع پر محلہ پیر کالونی والٹن میں لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے لانس نائیک محمد تیمور اسلم کی رہائشگاہ پیر کالونی والٹن پر گئے۔ وزیراعلیٰ نے شہید لانس نائیک محمد تیمور اسلم کے والد محمد اسلم،نانا اوردیگر اہل خانہ… Continue 23reading قوم کو تیمور شہید کی قربانی پر ناز ہے،جس قوم کے سپوت جذبہ شہادت سے سرشار ہوں،اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا،عثمان بزدار

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا سر لانے والے کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا سر لانے والے کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا

نوشکی (این این آئی) تحریک انصاف کے اہم رہنما نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا سر لانے والے کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی کمیٹی کے رکن و چیف آف رخشانی سردار پرنس عبدالقادر بلوچ کے قیادت میں یوم دفاع 6 ستمبر اور یکجہتی کشمیر کے حوالے سے… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا سر لانے والے کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا

 آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام پر دوبارہ سمجھوتے کی ضرورت نہیں، خسارہ 19ارب90کروڑ ڈالر سے کم ہوکر اب کتنا رہ گیا؟وزارت خزانہ کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

 آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام پر دوبارہ سمجھوتے کی ضرورت نہیں، خسارہ 19ارب90کروڑ ڈالر سے کم ہوکر اب کتنا رہ گیا؟وزارت خزانہ کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(این این آئی) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام پر دوبارہ سمجھوتے کی ضرورت نہیں۔اعلامیہ وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ طے اصلاحات پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے،آئی ایم ایف کے ساتھ طے پہلی سہ ماہی کے اہداف حاصل کر لیے جائیں گے۔اعلامیہ کے مطابق… Continue 23reading  آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام پر دوبارہ سمجھوتے کی ضرورت نہیں، خسارہ 19ارب90کروڑ ڈالر سے کم ہوکر اب کتنا رہ گیا؟وزارت خزانہ کا حیرت انگیز انکشاف

سیلز اور انکم ٹیکس کے معاملات کی تحقیقات،نیب نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

سیلز اور انکم ٹیکس کے معاملات کی تحقیقات،نیب نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے سیلز اور انکم ٹیکس کے معاملات کی تحقیقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سیلز اور انکم ٹیکس کے معاملات کی تحقیقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔جسٹس ریٹائرڈ… Continue 23reading سیلز اور انکم ٹیکس کے معاملات کی تحقیقات،نیب نے بڑا فیصلہ کرلیا