سردی کی شدید لہر ،پاکستان کا وہ شہر جہاں پارہ نقطہ انجماد سے مزید نیچے گر گیا ، درجہ منفی 8 ریکارڈ
قلات (آن لائن)قلات میں سردی کی لہر برقرار، پارہ نقطہ انجماد سے مزید نیچے گر گیا ، درجہ منفی 8 ریکارڈ، لوگ گھروں میں محصور، کاروبار زندگی مفلوج، خون جما دینے والی سردی میں بھی گیس غائب، بجلی کی طویل و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ و باربار ٹرپنگ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا، تفصیلات… Continue 23reading سردی کی شدید لہر ،پاکستان کا وہ شہر جہاں پارہ نقطہ انجماد سے مزید نیچے گر گیا ، درجہ منفی 8 ریکارڈ











































