کوئی ایکشن بدنیتی پر مبنی نہیں، جب ہمارے ہاتھ میں کشکول ہو تو ہم دوسرے ممالک سے برابری کی سطح پر بات نہیں کرسکتے،چیئرمین نیب کا دبنگ خطاب
لاہور (آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی ایک مافیا نہیں، بہت سے مافیا ہیں۔ ملک 100 ارب ڈالر کا مقروض ہوچکا ہے۔ تاجر اور نیب کا چولی دامن کا ساتھ ہے اپنی غلطی تسلیم کرنے میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ایف بی سی سی آئی کے زیر… Continue 23reading کوئی ایکشن بدنیتی پر مبنی نہیں، جب ہمارے ہاتھ میں کشکول ہو تو ہم دوسرے ممالک سے برابری کی سطح پر بات نہیں کرسکتے،چیئرمین نیب کا دبنگ خطاب