ن لیگ کا اہم ترین رہنما یکم جنوری کو دوبارہ طلب نیب نے احکامات جاری کر دیئے
لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب )لاہور نے میاں جاوید لطیف کو یکم جنوری کو دوبارہ پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ مسلم لیگ (ن)رکن اسمبلی جاوید لطیف سمیت 7 افراد کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق انکوائری جاری ہے۔مسلم لیگ (ن )کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو نامکمل ریکارڈ فراہم کرنے… Continue 23reading ن لیگ کا اہم ترین رہنما یکم جنوری کو دوبارہ طلب نیب نے احکامات جاری کر دیئے











































