اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

رواں سال گندم کی 24.4 ملین ٹن پیداوار ،گزشتہ سال کا سٹاک 3.7ملین ٹن ،کل ملاکر 28.2 ملین ٹن دستیاب ،رواں سال مجمو عی ضرورت کتنی تھی اور کتنی استعمال ہوئی ؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 21  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)ملک میں اس وقت سرکاری اور نجی سیکٹر میں 10.31 ملین ٹن گندم کے ذخائر موجود ہیں۔رواں سال سندھ اوربلوچستان نے وفاق کی ہدایت کے باوجودگندم کی پروکیورمنٹ نہ کی، جس کے باعث پاسکو اورصوبائی حکومتوں نے اپنے ٹارگٹ 6.2 ملین ٹن کی بجائے 4.03 ملین ٹن گندم پروکیورمنٹ کی۔

حاصل دستاویزکے مطابق رواں سال گندم کی 24.4 ملین ٹن پیداوار رہی،گزشتہ سال کا اسٹاک 3.7ملین ٹن تھا، رواں سال اورگزشتہ سال کے سٹاک کو ملاکر 28.2 ملین ٹن گندم ملک میں دستیاب ہے، رواں سال گندم کی مجمو عی ضرورت 26.9 ملین ٹن تھی، گزشتہ 8ماہ کے دوران ملک میں 17.9ملین ٹن گندم استعمال ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…