احسن اقبال کی احتساب عدالت پیشی ، مریم اورنگزیب کارکنوں کو تلاش کرتی رہیں ،گلہ شکوہ بھی کردیا
اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب کارکنوں کو تلاش کرتی رہی۔ انہوں نے گلہ کیا وہ لوگ جو سوشل میڈیا پر تنقید کرتے ہیں کہ لیگی قیادت بولتی نہیں آج وہ کاغذی شیر احتساب عدالت میں نظر نہیں… Continue 23reading احسن اقبال کی احتساب عدالت پیشی ، مریم اورنگزیب کارکنوں کو تلاش کرتی رہیں ،گلہ شکوہ بھی کردیا











































