کسٹمز حکام نے80ارب کی کرپشن اورسونا سمگلنگ سکینڈل کے ملزمان کو بچانے کیلئے نیا ایس آر او جاری کردیا،خبررساں ادارے کے سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد(آن لائن)ایف بی آر حکام نے 80ارب روپے کی کرپشن چھپانے اور اعلیٰ کرپٹ افسران کو بچانے کیلئے خفیہ طریقے سے نیا ایس آر او جاری کردیا ہے،یہ نیا ایس آر او کی درپردہ حمایت چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے بھی کر رکھی ہے تاہم وزارت خزانہ کو مکمل اندھیرے میں رکھ کر… Continue 23reading کسٹمز حکام نے80ارب کی کرپشن اورسونا سمگلنگ سکینڈل کے ملزمان کو بچانے کیلئے نیا ایس آر او جاری کردیا،خبررساں ادارے کے سنسنی خیز انکشافات