اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

نواز شریف کا امریکا میں خفیہ رابطوں کا انکشاف امریکی لابی پی ٹی آئی حکومت کو گرانے کیلئے متحرک ہو گئی

datetime 20  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت کیخلاف امریکا میں لابی سرگرم ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف کے لندن سے پاکستان فون آنے کی بجائے امریکا میں زیادہ جارہے ہیں ۔ امریکا میںایک لابی وزیراعظم عمران خان کی حکومت کیخلاف سر گرم ہو گئی ہے ۔ جبکہ پروگرام میں موجود سینئر صحافی سعید قاضی نے کہا ہے کے

نواز شریف لندن ملاقاتوں کی اندرکی کہانی کھل سامنے آگئی ۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا گٹھ جوڑ ہو گیا ۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی اگلا الیکشن مل کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی چاہتی ہیں آئندہ الیکشن میں فوج کو پولنگ اسٹیشن کے اندر تعینات نہ کیا جائے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف اس متعلق کام کر رہے ہیں کہ کسی طرح وزارت داخلہ کو مضبوط کیا جائے اور ان سے کہا جائے کہ وہ احتیاط سے کام لیں ۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…