میرے اپنے گھر کا خرچہ پورا نہیں ہوتا، مہنگائی سے پریشان عوام کیلئےوزیراعظم عمران خان کا صاف پیغام

20  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم بنا تو وزیراعظم ہائوس کے 40فیصد اخراجات کم کیے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تاجروں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے گھر میں رہتا ہوں ، تنخواہ سے خرچے پورے نہیں ہوتے ،اپنے گھرمیں رہتا ہوں اپنا خرچہ دیتا ہوں ۔ وزیراعظم بنا تو تو وزیراعظم ہائوس کے 35کروڑ روپے کا خرچہ کم کیا ۔

ان کا کہنا تھا کہ شوکت خانم کیلئے طلبہ اورچھوٹے تاجروں نے دل کھول کر فنڈز دیئے،پورے پاکستان میں پیسہ اکٹھا ہوا اور تاجروں کا یہی جواب تھا کہ چھوٹے تاجروں نے میری مدد کی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک قرضہ لے رہا تھا اور حکمران بے تحاشا پیسہ اڑا رہے تھے ، سابق حکمرانوں نے دل کھو ل پاکستان کا پیسہ برباد کیا ، اپنے پیسہ بیرون ملک منتقل کرتے رہے اور عوام کے پیسوں پر عیاشیاں کی جاتی رہیں ۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے چھوٹے کاروباری افراد کو بے جا تنگ نہ کرنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ 15چھوٹے کاروبار پر ٹیکس ختم کیا جائے ،وزیراعظم نے چھوٹے دکانداروں پر غیر ضروری ٹیکس ختم کرنے کی ہدایت جاری کی ہے ۔عمران خان نے اس سلسلے میں وزرائے اعلیٰ اور بورڈ آف انویسمنٹ سے بھی مشاورت کی ہے۔وزیراعظم نے لوکل گورنمنٹ کو آبرویشن بھیج دیں۔ وزیراعظم عمران خان نے انسپیکشن،غیر ضرروی سرٹیفیکٹس کے نام پر لیے جانے والے ٹیکسز کا نوٹس لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…