آزادی مارچ، کنٹینر سے مقرر سیاسی مخالفین کیلئے انتہائی نازیبا الفاظ کا استعمال شروع، مولانا فضل الرحمان کا حیران کن ردعمل
اسلام آباد(آن لائن)آزادی مارچ کے کنٹینر سے مقررین اپنی تقریروں میں سیاسی مخالفین کے لئے انتہائی نازیبا الفاظ استعمال کرنے لگے،دھرنے میں موجود شرکاء انتہائی نازیبا الفاظ پر شرمسار ہونے کے بجائے داد تحسین دیتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پشاور موڑ اسلام آباد میں جمعیت علماء اسلام کے دھرنے میں مقرر ین شرکاء کا لہو گرمانے… Continue 23reading آزادی مارچ، کنٹینر سے مقرر سیاسی مخالفین کیلئے انتہائی نازیبا الفاظ کا استعمال شروع، مولانا فضل الرحمان کا حیران کن ردعمل