دعا منگی کے اغوا اور بازیابی کے بعد پولیس نے ڈیفنس میں کیا کام شروع کردیا؟نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

14  دسمبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی) دعا منگی کے اغوا اور بازیابی کے بعد ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں قائم چائے خانوں کیخلاف کارروائیاں شروع کردیں گئیں اور رات 12 بجے کے بعد بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس سے دعامنگی کے اغوااوربازیابی کے بعدادارے حرکت میں آگئے اور کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ،ڈی ایچ اے،پولیس نے مشترکہ طور پر ڈیفنس کے مختلف

علاقوں میں قائم چائے خانوں کیخلاف کارروائیاں شروع کردیں۔چائے خانوں کے باہر اضافی لینڈ پر ملبے کا ڈھیر ڈال دیا گیا ہے اور رات 12 بجے کے بعد بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے گیے ہیں، خیابان بخاری،خیابان مسلم پربڑی تعدادمیں چائے خانے قائم ہیں۔کنٹونمنٹ بورڈ حکام کے مطابق جمعہ،ہفتہ اوراتوار کو رش ہونے کے باعث سختی کی گئی، خلاف ورزی پرچائے خانوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…