تحریک انصاف کے اہم رہنما نے مولانافضل الرحمان کے آزادی مارچ کے قافلے میں شامل قائدین کے کنٹینرز پر جانے کااعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے آزادی مارچ کے قافلے میں شامل قائدین کے کنٹینرز پر جانے کااعلان کر دیا ہے ۔ ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر نے کہاکہ وہ کنٹینرپر جائیں گے ،مرغ اور چھولے کھائینگے ۔فیصل واوڈا کی فرمائش پر حافظ حمد اللہ نے حلوے کی پیشکش بھی کر دی… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما نے مولانافضل الرحمان کے آزادی مارچ کے قافلے میں شامل قائدین کے کنٹینرز پر جانے کااعلان کردیا