پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کی مالا کنڈ ڈویژن کے علاقے سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے کی شدت 4.4 بتائی گئی ہے اور اس… Continue 23reading پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے