جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

مدینہ سے اسلام آباد آنیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے714چھ گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ،مسافروں کا صبر جواب دے گیا ، کیا کام کر دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)مدینہ سے اسلام آباد آنیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے714چھ گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہوئی ،مسافر پھٹ پڑے ۔ ذرائع کے مطابق طیارہ نہ ہونے کی وجہ سے پرواز تارخیر کا شکار ہوئی ،مدینہ ایئرپورٹ پر عمرہ زائرین اور مسافروں کو پریشانی کا سامنا کر نا ،مدینہ ایئرپورٹ پر ایک دل کی مریضہ بھی

شامل ہے جنھیں ہسپتال سے ایئرپورٹ لایا گیا ہے،پی آئی اے کا عملہ مسافروں کو بورڈنگ پاس دے کر غائب ہوگیا۔ اس دور ان مسافروں نے شدید احتجاج کیا اور پی آئی اے انتظامیہ پر پھٹ پڑے ۔ دل کے مریض مسافر نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مسافروں کو مدینہ ایئرپورٹ پر کوئی بھی سہولت فراہم نہیں کی گئی ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…