کرتار پور منصوبے کے افتتاح پر نوجوت سنگھ سدھو سمیت اہم بھارتی شخصیات کو دعوت،وزیراعظم نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں
اسلام آباد (آن لائن) کرتارپور راہداری منصوبے کو جلد مکمل کرکے فقیدالمثال افتتاح کرنے کی تیاریاں جاری ہیں، سابق بھارتی سٹار بلے باز و سیاستدان نوجوت سنگھ سندھ سمیت اہم شخصیات کو افتتاحی تقریب پر بلانے کیلئے رابطے، وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر سینیٹر فیصل جاوید بھارتی اہم شخصیات کے ساتھ رابطے کرکے انہیں… Continue 23reading کرتار پور منصوبے کے افتتاح پر نوجوت سنگھ سدھو سمیت اہم بھارتی شخصیات کو دعوت،وزیراعظم نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں