نواز شریف کی زندگی کوبڑا خطرہ لاحق عوام سے دعائوں کی درخواست
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صحت سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹرز محمد نواز شریف کے جسم پر ادوایات کے ظاہر ہونے والے سائیڈ ایفیکٹس اور سوجن میں کمی لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے… Continue 23reading نواز شریف کی زندگی کوبڑا خطرہ لاحق عوام سے دعائوں کی درخواست