لاہو رہائیکورٹ نے حافظ سعید کو بڑا ریلیف دیدیا، درج مقدمات سے متعلق بڑا حکم جاری
لاہور( آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے کالعدم جماعت الدعو ۃکے سربراہ حافظ محمد سعید و دیگر رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات کے اخراج کے لیے دائر درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرلیا۔عدالت عالیہ میں جسٹس قاسم خان اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بنچ نے درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار… Continue 23reading لاہو رہائیکورٹ نے حافظ سعید کو بڑا ریلیف دیدیا، درج مقدمات سے متعلق بڑا حکم جاری