پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

ریل گاڑی میں سلنڈر کہاں سے آئے؟ خوفناک حادثے کا ملبہ مسافروں پر ڈالنے کی کوشش ناکام ہوگئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

ریل گاڑی میں سلنڈر کہاں سے آئے؟ خوفناک حادثے کا ملبہ مسافروں پر ڈالنے کی کوشش ناکام ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے سانحہ تیز گام ایکسپریس کی ذمہ داری مسافروں پر عائد کر دی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں ریلوے کی غلطی نہیں بلکہ مسافروں کی غلطی ہے، مسافروں نے ناشتہ بنانے کے لیے سلنڈر جلایا جس کے بعد چلتی ٹرین… Continue 23reading ریل گاڑی میں سلنڈر کہاں سے آئے؟ خوفناک حادثے کا ملبہ مسافروں پر ڈالنے کی کوشش ناکام ہوگئی

محکمہ تعلیم پنجاب اور مائیکرو سافٹ تکنیکی تعلیم کی ترقی کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

محکمہ تعلیم پنجاب اور مائیکرو سافٹ تکنیکی تعلیم کی ترقی کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں

لاہور ( پ ر )پاکستان مائیکرو سافٹ کے زیر اہتمام پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، پنجاب ٹی ای وی ٹی اے اور پنجاب گروپ آف کالجز کے تعاون سے “مائیکروسافٹ ایجو ڈے” کے نام سے ایک تعلیمی سیمینار منعقد کیاگیا ۔ سیمینار میں خطے بھر سے مندوبین کو مدعو کیا گیا۔ تاکہ خاص طورتعلیمی شعبہ… Continue 23reading محکمہ تعلیم پنجاب اور مائیکرو سافٹ تکنیکی تعلیم کی ترقی کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں

نیب نے خورشید شاہ کیخلاف نیا کیس کھول دیا ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے ریکارڈ طلب

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

نیب نے خورشید شاہ کیخلاف نیا کیس کھول دیا ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے ریکارڈ طلب

سکھر( آن لائن )قومی احتساب بیورو(نیب)نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ کے خلاف نیا کیس کھول دیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب نے خورشید شاہ کیخلاف نیا کیس کھولتے ہوئے نئی تحقیقات شروع کر دی ہیں، نئی تحقیقات پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی ریگولرائزیشن پر شروع ہوئیں، نیب… Continue 23reading نیب نے خورشید شاہ کیخلاف نیا کیس کھول دیا ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے ریکارڈ طلب

حکومت نے ملک بھر کے مدارس سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا، تمام امور طے پا گئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

حکومت نے ملک بھر کے مدارس سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا، تمام امور طے پا گئے

اسلام آباد (این این آئی)وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے مدارس کی رجسٹریشن اور انہیں سہولیات فراہم کرنے کیلئے ڈائریکٹریٹ کے قیام سے متعلق تمام امور کو حتمی شکل دے دی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منصوبے سے منسلک ذرائع نے بتایا کہ ڈائریکٹریٹ جنرل آف ریلیجیس ایجوکیشن کو فعال کیے جانے… Continue 23reading حکومت نے ملک بھر کے مدارس سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا، تمام امور طے پا گئے

مولانا فضل الرحمن کو فول پروف سکیورٹی فراہم کر دی گئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمن کو فول پروف سکیورٹی فراہم کر دی گئی

اسلام باد(این این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمن کو فول پروف سکیورٹی فراہم کر دی گئی ۔ جمعرات کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق پولیس اور انتظامیہ کی ٹیم نے مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ملاقات کی ،مولانا فضل الرحمن کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کر دی گئی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کو فول پروف سکیورٹی فراہم کر دی گئی

افواہوں پرکان نہ دھریں اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے ٹریفک کیلئے کھلے ہیں

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

افواہوں پرکان نہ دھریں اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے ٹریفک کیلئے کھلے ہیں

اسلام آباد (این این آئی)آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے ٹریفک کے لیے کھلے ہیں ۔ ایک بیان میں آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ اسلام آباد کے اندر کی بھی تمام سڑکیں ٹریفک کے لئے کھلی ہیں اور ٹریفک رواں دواں ہے ۔انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading افواہوں پرکان نہ دھریں اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے ٹریفک کیلئے کھلے ہیں

وزارت داخلہ میں ایف اے ٹی ایف سیل قائم ،سربراہ اور اراکین کے نام سامنے آگئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

وزارت داخلہ میں ایف اے ٹی ایف سیل قائم ،سربراہ اور اراکین کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)وزارت داخلہ نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایکشن پلان پر بروقت اور موثر طور پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے ایف اے ٹی ایف سیل قائم کردیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق انسداد دہشت گردی کے قومی ادارے (نیکٹا) کے چار افسران… Continue 23reading وزارت داخلہ میں ایف اے ٹی ایف سیل قائم ،سربراہ اور اراکین کے نام سامنے آگئے

اگر سمندری مداخلت انڈس ڈیلٹا اور کوسٹ لائن پر جاری رہتی ہے تو سال2060تک کتنےساحلی شہر سمندر برد ہوجائینگے؟پڑھئے تفصیلات

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

اگر سمندری مداخلت انڈس ڈیلٹا اور کوسٹ لائن پر جاری رہتی ہے تو سال2060تک کتنےساحلی شہر سمندر برد ہوجائینگے؟پڑھئے تفصیلات

کراچی(این این آئی)سمندر پر تحقیق کرنے والے قومی ادارے این آئی او کے سربراہ ڈاکٹر آصف انعام نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اگر یہی سمندری مداخلت انڈس ڈیلٹا اور کوسٹ لائن پر جاری رہتی ہے توسال2060تک 3 ساحلی شہر کراچی،ٹھٹھہ اوربدین سمندر برد ہوجائیں گے۔رپورٹ کے مطابق منگروو کا بھی خاتمہ تیزی سے… Continue 23reading اگر سمندری مداخلت انڈس ڈیلٹا اور کوسٹ لائن پر جاری رہتی ہے تو سال2060تک کتنےساحلی شہر سمندر برد ہوجائینگے؟پڑھئے تفصیلات

اپوزیشن معاہدے پر قائم رہی تو حکومت بھی پاسداری کرے گی، وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن کو واضح پیغام

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

اپوزیشن معاہدے پر قائم رہی تو حکومت بھی پاسداری کرے گی، وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن کو واضح پیغام

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ سے متعلق اپوزیشن سے ہونے والے رابطوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن معاہدے پر قائم رہتی ہے تو حکومت بھی پاسداری کریگی۔وزیراعظم عمران خان سے حکومتی مذاکراتی ٹیم اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی جس میں ملک کی… Continue 23reading اپوزیشن معاہدے پر قائم رہی تو حکومت بھی پاسداری کرے گی، وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن کو واضح پیغام