اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایس پی سٹی سرکل عامر خان نیازی کی ہدایت پر HRO تھانہ آبپارہ تنویر حسین ASI کے کیمونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کے سلسلہ میں مختلف پروگرامز،
سٹوڈنٹ و دیگر شہریوں کے ہمراہ پبلک پلیسز کی صفائی، مختلف تفریح گاہوں پر بچوں اور دیگر لوگوں کے ساتھ پولیس اور عوام میں ہم آہنگی کے پروگرام شامل ہیں۔