آئی ایس پی آر نے سانحہ اے پی ایس کی پانچویں برسی پر خصوصی ترانہ جاری کر دیا

16  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کی پانچویں برسی کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے خصوصی ترانہ جاری کر دیا ہے۔دکھ کے اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے

کہا کہ سانحہ اے پی ایس کو کبھی نہیں بھلایا جائے گا۔انہوں نے لکھا کہ شہدا اور ان کے اہلخانہ کو سلام پیش کرتے ہیں، دہشتگردی کو ناکام بنانے کیلیے بطور قوم ہم نے طویل جدوجہد کی ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے دیے گئے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان میں دیرپا امن اور خوشحالی کیلیے متحد ہوکر آگے بڑھنا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…