پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

افواہوں پرکان نہ دھریں اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے ٹریفک کیلئے کھلے ہیں

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

افواہوں پرکان نہ دھریں اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے ٹریفک کیلئے کھلے ہیں

اسلام آباد (این این آئی)آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے ٹریفک کے لیے کھلے ہیں ۔ ایک بیان میں آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ اسلام آباد کے اندر کی بھی تمام سڑکیں ٹریفک کے لئے کھلی ہیں اور ٹریفک رواں دواں ہے ۔انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading افواہوں پرکان نہ دھریں اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے ٹریفک کیلئے کھلے ہیں

وزارت داخلہ میں ایف اے ٹی ایف سیل قائم ،سربراہ اور اراکین کے نام سامنے آگئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

وزارت داخلہ میں ایف اے ٹی ایف سیل قائم ،سربراہ اور اراکین کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)وزارت داخلہ نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایکشن پلان پر بروقت اور موثر طور پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے ایف اے ٹی ایف سیل قائم کردیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق انسداد دہشت گردی کے قومی ادارے (نیکٹا) کے چار افسران… Continue 23reading وزارت داخلہ میں ایف اے ٹی ایف سیل قائم ،سربراہ اور اراکین کے نام سامنے آگئے

اگر سمندری مداخلت انڈس ڈیلٹا اور کوسٹ لائن پر جاری رہتی ہے تو سال2060تک کتنےساحلی شہر سمندر برد ہوجائینگے؟پڑھئے تفصیلات

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

اگر سمندری مداخلت انڈس ڈیلٹا اور کوسٹ لائن پر جاری رہتی ہے تو سال2060تک کتنےساحلی شہر سمندر برد ہوجائینگے؟پڑھئے تفصیلات

کراچی(این این آئی)سمندر پر تحقیق کرنے والے قومی ادارے این آئی او کے سربراہ ڈاکٹر آصف انعام نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اگر یہی سمندری مداخلت انڈس ڈیلٹا اور کوسٹ لائن پر جاری رہتی ہے توسال2060تک 3 ساحلی شہر کراچی،ٹھٹھہ اوربدین سمندر برد ہوجائیں گے۔رپورٹ کے مطابق منگروو کا بھی خاتمہ تیزی سے… Continue 23reading اگر سمندری مداخلت انڈس ڈیلٹا اور کوسٹ لائن پر جاری رہتی ہے تو سال2060تک کتنےساحلی شہر سمندر برد ہوجائینگے؟پڑھئے تفصیلات

اپوزیشن معاہدے پر قائم رہی تو حکومت بھی پاسداری کرے گی، وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن کو واضح پیغام

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

اپوزیشن معاہدے پر قائم رہی تو حکومت بھی پاسداری کرے گی، وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن کو واضح پیغام

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ سے متعلق اپوزیشن سے ہونے والے رابطوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن معاہدے پر قائم رہتی ہے تو حکومت بھی پاسداری کریگی۔وزیراعظم عمران خان سے حکومتی مذاکراتی ٹیم اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی جس میں ملک کی… Continue 23reading اپوزیشن معاہدے پر قائم رہی تو حکومت بھی پاسداری کرے گی، وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن کو واضح پیغام

آزادی مارچ رات کہاں گزارے گا؟ اسلام آباد کب داخل ہو گا؟ انتظامیہ نے بھی حکمت عملی طے کر لی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

آزادی مارچ رات کہاں گزارے گا؟ اسلام آباد کب داخل ہو گا؟ انتظامیہ نے بھی حکمت عملی طے کر لی

راولپنڈی (آن لائن)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کال پر 27اکتوبر کو کراچی سے شروع ہونے والا آزادی مارچ جمعرات کو راولپنڈی کے راستے اسلام آباد پہنچے گا وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی جمعیت علما اسلام (ف)نے آزادی مارچ کے شرکا کے استقبال اور جبکہ جڑواں شہروں کی انتظامیہ وپولیس نے… Continue 23reading آزادی مارچ رات کہاں گزارے گا؟ اسلام آباد کب داخل ہو گا؟ انتظامیہ نے بھی حکمت عملی طے کر لی

ذاتی معالج کی سہولیات بھی طلب، پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کے علاج کیلئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈ بنانے کا مطالبہ کر دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

ذاتی معالج کی سہولیات بھی طلب، پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کے علاج کیلئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈ بنانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے سابق صدر آصف علی زرداری کے علاج کے لئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈبنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی نے اس سلسلے میں صدر آصف علی زرداری کی صحت کو لاحق خطرات کی وجہ سے حکام کو پرائیویٹ بورڈ… Continue 23reading ذاتی معالج کی سہولیات بھی طلب، پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کے علاج کیلئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈ بنانے کا مطالبہ کر دیا

آزادی مارچ کیلئے اسلام آباد میں سٹیج تیار،جلسہ گاہ میں لاکھوں افراد کے بیٹھنے کی گنجائش، کھانے پینے کا انتظام کیسے کیا جائے گا؟

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

آزادی مارچ کیلئے اسلام آباد میں سٹیج تیار،جلسہ گاہ میں لاکھوں افراد کے بیٹھنے کی گنجائش، کھانے پینے کا انتظام کیسے کیا جائے گا؟

اسلام آؓباد(آن لائن) آزادی مارچ کیلئے اسلام آباد میں سٹیج تیار کر لیا گیا ہے،100ایکٹر اراضی پر مشتمل جلسہ گاہ میں لاکھوں افراد کیلئے بیٹھنے کی گنجائش ہے، جلسہ گاہ میں کرسیوں کے ساتھ ساتھ زمین پر بیٹھنے کیلئے دریاں بچھانے کا انتظام بھی کیاگیا ہے،جلسے کے شرکاء کیلئے ایک ہزار سے زائد عارضی واش… Continue 23reading آزادی مارچ کیلئے اسلام آباد میں سٹیج تیار،جلسہ گاہ میں لاکھوں افراد کے بیٹھنے کی گنجائش، کھانے پینے کا انتظام کیسے کیا جائے گا؟

وزیر اعظم ہاؤس میں عمران خان کا استعفی ڈسکس، جہانگیر ترین نے حقیقت آشکار کر دی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

وزیر اعظم ہاؤس میں عمران خان کا استعفی ڈسکس، جہانگیر ترین نے حقیقت آشکار کر دی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے استعفیٰ کے آپشن پر کوئی بات نہیں کی گئی اور نہ ہی اس کا سوال پیدا ہوتا ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ پرویز خٹک کی سربراہی میں کمیٹی بنی ہوئی ہے جو… Continue 23reading وزیر اعظم ہاؤس میں عمران خان کا استعفی ڈسکس، جہانگیر ترین نے حقیقت آشکار کر دی

حکومت کا شدید بیمار قیدیوں کو بھی علاج معالجے کی معیاری سہولتیں دینے کا فیصلہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

حکومت کا شدید بیمار قیدیوں کو بھی علاج معالجے کی معیاری سہولتیں دینے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعلیٰ آفس میں منعقدہ اجلاس میں مارچ کے شرکاء کی سکیورٹی اور امن و امان قائم رکھنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مارچ کے حوالے سے مختلف شہروں میں اٹھائے گئے سکیوررٹی اقدامات پر… Continue 23reading حکومت کا شدید بیمار قیدیوں کو بھی علاج معالجے کی معیاری سہولتیں دینے کا فیصلہ