جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر ہونیوالی محبت 4 بچوں کی ماں کو قصور سے سرگودھا لے آئی ،جانتے ہیں پھر نوجوان نے پھر کیا کام کیا؟

datetime 16  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سوشل میڈیا پر ہونیوالی محبت 4 بچوں کی ماں کو قصور سے سرگودھا لے آئی جہاں نوجوان کورٹ میرج کا جھانسہ دے کر محبوبہ سے نقدی و زیورات لے اڑا۔زرائع کے مطابق شوہر اور بچوں سے بیوفائی کرکے سوشل میڈیا کی دوستی سے محبت میں گرفتار ہو کر مکہ ٹائون قصور کی چار بچوں کی ماں بشریٰ عرفان سرگودھا کے

محلہ عبداللہ کالونی کے نوجوان موسیٰ کے پاس پہنچ گئی جو کورٹ میرج شادی کا جھانسہ دے کر ضلع کچہری لایا اور خاتون سے بھاری رقم اور زیورات لے کر رفو چکر ہو گیا۔نوجوان سے محبت میں گرفتار ہو کر شادی کے جھانسہ میں شوہر اور بچوں کا چھوڑ کر قصور سے سرگودھا آنے والی خاتون محبوب سے لٹ کر ضلع کچہری میں تماشہ بن گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…