پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

سارے کرپٹ ، ٹیکس چور پی ٹی آئی میں بیٹھے ہیں، بات چیت کس بات پر کریں؟ شاہد خاقان عباسی پھٹ پڑے،چیئرمین نیب کے سامنے بھی بڑا سوال رکھ دیا؟

datetime 16  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سارے کرپٹ لوگ پی ٹی آئی میں ہیں، ٹیکس چور پی ٹی آئی میں بیٹھے ہیں، بات چیت کس بات پر کریں؟ کیا ضمیر بیچ دیں، چیئرمین نیب بتائیں پہلے ہوائیں کہاں سے آرہی تھیں؟ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں دیگر نامزد ملزمان کی عدم موجودگی پر عدالت نے تمام ملزمان کو آئندہ سماعت

پر طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا معاملہ سیدھا سا ہے، چیف الیکشن کمشنر کے لیے اپوزیشن حکومت کے ایک نام پر اتفاق کرلے اور بلوچستان، سندھ کے ارکان کے لیے حکومت اپوزیشن کے تجویز کردہ نام مان لے۔آرمی چیف کی توسیع سے متعلق سوال کے جواب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ توسیع معاملے کو کھیل تماشا نہ بنائیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…