مسافر کودوران پرواز سیٹ کی اپ گریڈیشن کی سہولت میسر ، پی آئی اے نے سکیم متعارف کرا دی،کتنی اضافی رقم دینا ہوگی؟جانئے

16  دسمبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے اصلا حا تی عمل کے تحت بیرون ملک جا نے والے مسا فروں کے لئے نئی اسکیم متعا رف کرا دی ۔ جس کے تحت مسافر کودوران پرواز اپنی سیٹ کی اپ گریڈیشن کی سہولت میسر ہو گی ۔اکنا می کلا س کے مسا فر مقررہ رقم کی ادائیگی ساتھ اس سہولت سے

مستفید ہو سکیں گے ۔ پی آئی اے کے شعبہ فلا ئٹ سرو سزنے اس سلسلہ میں باضابطہ سر کلر جا ری کر دیا ہے ۔ بر طا نیہ ،یورپ ،جا پا ن ،کینڈا ،سعودی عرب سمیت تما م خلیجی مما لک جا نے والی پروازوں میں یہ سہو لت میسر ہو گی ۔ اس اقدا م سے مسافروں کو سفری سہو لت کے سا تھ ادارے کی آمدن میں بھی اضافہ ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…