اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

وکلاء ایک چکر ”سی ایم ایچ“ کا بھی لگائیں، عامر لیاقت نے پی آئی سی پر دھاوا بولنے والے وکلاء کو مشورہ دیدیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عامر لیاقت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں لکھا ہے کہ براہ مہربانی وکلاء برادری سی ایم ایچ آئیں یہ بھی ہسپتال ہے۔اس پر عامر لیاقت نے

ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ضروری اعلان ہے۔ وکلا سے التماس ہے ایک بار یہاں ضرور جائیں۔ اعلان ختم ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے وکلاء نے بڑی تعداد میں اکٹھا ہو کر پی آئی سی پر دھاوا بول دیا تھا۔جس کے نتیجے میں 3شہری دم توڑ گئے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…