جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

اگر یہ 2کام کر لئے تو اگلے 5سال بھی تحریک انصاف حکومت کریگی،وہ 2کام کون سے ہیں؟شیخ  رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرا چی (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اگلے پانچ سال بھی حکومت ملنے کا خواب دیکھ لیا۔ریلوے کیمپ آفس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ موجود حکومت منتخب شدہ ہے اور 5 سال پورے کرے گی، کوئی مائنس ون فارمولہ نہیں چل رہاہے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آصف زداری اور نواز شریف دونوں ڈس کوالیفائی ہیں، دونوں کی مستقبل میں کوئی سیاست نہیں ہے۔

اگر مہنگائی اور بیروزگاری کا خاتمہ کردیا تو اگلے پانچ سال بھی تحریک انصاف کو حکومت ملے گی۔آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق شیخ رشید نے بتایا کہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن میں توسیع سے متعلق معاملہ جلد حل ہوجائے گا۔ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ سفید اور کالے کوٹ کی لڑائی میں کالے کوٹ کو بڑی ندامت اٹھانی پڑی، وکلاء کو اپنا کردار بہتر بنانے کے لیے کام کرنا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…