بیرون ملک 10289 پاکستانی جیلوں میں بند، سعودیہ میں سب سے زیادہ عرب امارات،اومان،چین ، انگلینڈ ،امریکہ میں قیدیوں کی تعداد بھی سامنے آگئی

16  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)دنیا بھر میں 10289 پاکستانی تاحال جیلوں میں قید ہیں، سب سے زیادہ 3141 پاکستانی سعودی عرب، 2025 متحدہ عرب امارات، 510 اومان، 572 بھارت، 617 یونان، 258 چین، 300 انگلینڈ اور 109 پاکستانی امریکہ کی جیلوں میں قید ہیں۔

دستاویزات کے مطابق آسٹریلیا میں 250، آسٹریا میں 30، سلواکیہ میں 2، آذربائیجان 10، جارجیا 1، بحرین 124، بنگلہ دیش 37، بیلا روس 2، بلغاریہ 11، چین 258، ہانگ کانگ 86، کینیڈا 14، ڈنمارک 25، کویت 12، فرانس 47، جرمنی 11، ہنگری 14، انڈونیشیا 8، ایران 134، عراق 91، اٹلی 278، جاپان 7، جورڈن اور آئرلینڈ 2,2، جنوبی کوریا 6، کینیا 7، کرغزستان 8، سائپرس 7، ملائشیا 308، مالدیپ 15، نیپال اور ہالینڈ 19 ,19، ناروے 18، فلپائن 10، قطر 31، پرتگال 9، رومانیہ 1، روس 17، سربیا 8، سنگاپور 3، جنوبی افریقہ 28، سپین 160، سری لنکا 108، سویڈن 6، فن لینڈ 2، تاجکستان 5، تھائی لینڈ 56، تنزانیہ 20، ترکی 285، انگلینڈ 300، امریکہ 109 اور یوکرائن میں 3 پاکستانی مختلف جرائم اور امیگریشن مسائل کے باعث جیلوں میں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔موجود ہ حکومت کے پہلے سال 4637 پاکستانیوں کو دنیا بھر کی جیلوں سے رہا کروایا گیا، سب سے زیادہ 1873 پاکستانیوں کو متحدہ عرب امارات، 1594 کو سعودی عرب کی جیلوں سے رہا کروایا گیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…