آرمی پبلک سکول حملے کے اہم سہولت کار کو پھانسی دیدی گئی

16  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)آرمی پبلک اسکول حملے کے اہم سہولت کار اور دہشتگرد تاج محمد کو پھانسی دے دی گئی ہے جو کہ مسلح افواج پرحملوں اور خودکش بمباروں کو پناہ دینے میں ملوث تھا۔تاج محمد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سرگرم رکن تھا اور آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے میں استعمال ہوا۔ اس نے مجسٹریٹ اورٹرائل کورٹ کے سامنے جرائم کا

اعتراف کیا جب کہ فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔آرمی پبلک اسکول پشاور پرحملے میں ملوث 4 دہشت گردوں کو کوہاٹ کی جیل میں 2 دسمبر 2015 کو تختہ دار پرلٹکایا گیا۔ دہشت گردوں میں مولوی عبدالسلام، حضرت علی، مجیب الرحمان عرف علی اور سبیل عرف یحییٰ شامل تھے۔چاروں دہشت گردوں کو ملٹری کورٹ نے سزائے موت سنائی تھی۔

 

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…