اے ایس ایف اہلکاروں کی مسافروں سے بداخلاقی، وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے ائیرپورٹ افسران کیخلاف سخت ہدایات جاری کر دیں
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکاروں کی جانب سے مسافروں سے بد اخلاقی کے واقعے کاسخت نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کیخلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف… Continue 23reading اے ایس ایف اہلکاروں کی مسافروں سے بداخلاقی، وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے ائیرپورٹ افسران کیخلاف سخت ہدایات جاری کر دیں